Thursday 13 October 2016

دعوت الی الله کے پیغمبرانہ آداب۔ حصہ سوئم

حضرت عبدالله ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ تمہیں چاہئے کہ ربّانی حکماء، علماء اور فقہاء بنو۔ صحیح بخاری میں یہ قول نقل کر کے لفظ ربّانی کی یہ تفسیر فرمائ کہ جو شخص دعوت و تبلیغ اور تعلیم میں تربیت کے اصول کو ملحوظ رکھ کر پہلے آسان آسان باتیں بتلائے، اور جب لوگ اس کے عادی ہو جائیں تو اس وقت دوسرے احکام بتلائے جو ابتدائ مرحلے میں مشکل ہوتے، وہ عالمِ ربّانی ہے۔

ماخوذ از معارف القرآن، تفسیرِ سورة نحل، تالیف مفتی محمد شفیع رحمتہ الله علیہ

No comments:

Post a Comment