Friday 10 February 2017

درود شریف کے فضائل۔ حصّہ اوّل

حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا: "مومن کے بخیل ہونے کے لئے یہ بات کافی ہے کہ جب میرا ذکر اس کے سامنے کیا جائے تو وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔" 

ماخوذ از بیان "درود شریف کے فضائل" از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم

No comments:

Post a Comment